Description
السلام علیکم میرا نام حافظ عبدالقدیر ہے میں گھروں میں جا کر قران پاک پڑھاتا ہوں قران پاک ناظرہ حفظ ترجمہ تفسیر تجوید اور روزمرہ زندگی کے معاملات و مسائل نماز فرائض وغیرہ کے متعلق مختصر کورسز جو بھی اپنے بچوں کو گھر میں قرآنی تعلیم دلوانا چاہتے ہیں مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں میں شام سات بجے کے بعد فری ہوتا ہوں سات بجے کے بعد آپ کی مرضی کا ٹائم ہوگا جس ٹائم کہو گے میں اپ کے بچوں کو ا کر پڑھا دیا کروں گامیں بحریہ ٹاؤن کے نزدیک رہتا ہوں اور میں بحریہ ٹاؤن سے لے کر ٹھوکر نیاز بیگ تک پڑھانے جا سکتا ہوں مجھ سے اس نمبر پر رابطہ کریں
0322
7711
925