Description
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
تجوید و تعلیم القرآن میں جو خواتین گھر بیٹھے یا جو بہنیں اپنی سکول کالج یونیورسٹی کی تعلیم کے ساتھ پارٹ ٹائم قرآن مجید کو ناظرہ دوبارہ مکمل اور تجوید کے ساتھ سیکھنا چاہتی ہیں وہ جوائن کرسکتی ہیں ۔
*برائے رجسٹریشن*
(View phone number)
فیس = *صاحب حیثیت افراد اپنی مرضی سے استطاعت کے مطابق فیس دے سکتے ہیں *
*اپنے عزیز و اقارب ،گروپس اور سٹیٹس پر ضرور شئر کریں تاکہ ذوق رکھنے والی مائیں بہنیں اس سے مستفید ہوسکیں*
جزاکم اللہ خیراا