All categoriesDropdown arrow
Quran teacher 0
1 / 8

Quran teacher

All Pakistan Newspapers Society, Karachi
3 hours ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Third Party
Company NameI am online Quran teacher
Type of AdJob Wanted
Salary from5000
Salary to5000
Career LevelDirector
Salary PeriodMonthly
Position TypeFull-time
Description
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صرف سنجیدہ لوگ رابطہ کریں جو قرآن مجید سیکھنا چاہتے ہو کیا آپ قرآن پاک باقاعدہ تجوید کے ساتھ پڑھناچاہتے ہیں۔ کیا آپ خود یا اپنے بچوں کو قرآن پاک پڑھانا چاہتے ہیں لیکن یہ نہیں جانتے کیسے شروع کیا جائے؟ صبغت آن لائن قرآن اکیڈمی آپکو اور آپکے بچوں کو گھر بیٹھے خوبصورت انداز میں تجوید کے ساتھ عربی لب و لہجے میں قرآن پاک پڑھنا سیکھاتی ہے۔اور اس کے ساتھ ساتھ چند خصوصیات فراہم کرتی ہے ون ٹو ون کلاس کی سہولت۔ ہر عمر کے افراد کو قرآن پاک پڑھانے کی سہولت۔ وقت سٹوڈنٹ کی مرضی کے مطابق۔ پہلے تین دن کی فری کلاس۔ کلاس کادورانیہ صرف سے منٹ روزانہ۔ اعلی تعلیم یافتہ اور تربیت یافتہ اساتذہ کرام کی زیرنگرانی۔ بچوں کی تربیت اورنمازپر خصوصی توجہ۔ ہفتے میں , , دن کی کلاس آپکی سہولت کے مطابق۔ یہ تمام تر سہولیات وہ بھی معقول فیس میں۔ کلاس جواٸن کرنے کیلیے اپنی مرضی کے پلیٹ فارم کاانتخاب کریں اسکاٸپ () ۔زوم () ۔واٹس ایپ () ابھی صبغت آن لائن قرآن اکیڈمی کو جوائن کریں اور کامیابی کی طرف اپنے سفر کا آغاز کریں۔ ہمارے کورسز ناظرہ قرآن بمع تجوید نورانی قاعدہ بمع تجوید نماز اور کلمے وغیرہ مسنون دعاٸیں تلاوت قرآن پاک نوٹ * ہم آپ کی ڈیمانڈ کے مطابق ٹائم سیٹ کر لیں گے ان شاء اللہ WhatsApp (View phone number)
Location
Pakistan
Ad id 1094389604
Report this ad