All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Quran teacher 0
1 / 3

Quran teacher

Bahria Town - Sector B, Lahore
3 weeks ago
Details
TypeTutoring
Description
اسلام علیکم دوستوں ! میں حافظ و قاری ابو بکر آنلائن قرآن ٹیچر ہوں۔ الحمد اللہ پاکستان اور دیگر ممالک مثلا ،سعودی العریبیہ،آسٹریلیا، چائنہ میں بچوں اور بڑوں کو ناظرۃ القرآن اور حفظ القرآن آنلائن اور آف لائن پڑھا چکا ہوں ، اگر آپ بھی اپنے بچوں کو گھر بیٹھے آنلائن قرآن پاک پڑھانا چاہتے ہیں تو دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں (View phone number) r] واٹس ایپ خصوصیات ، تین دن فری ٹرائل کلاس تجوید کا استعمال کرتے ہوئے تلفظ اور تلاوت پر خصوصی توجہ عربی حروف، الفاظ اور آیات سیکھنے میں مرحلہ وار رہنمائی ناظرہ پڑھنے والے بچوں کے لئے نماز ، نماز جنازہ، 20 چھوٹی سورتیں حفظ، اسلامی تعلیمات ،دعائیں
Location
Pakistan
Ad id 1091823453
Report this ad