Description
السلام علیکم!
کوئٹہ ہوٹل ٹوٹل سامان براۓ فروخت
1 چاۓ چھولہ 2 پراٹھا توا 3 پراٹھا ٹیبل 4 سالن ڈیمر 40 پلاسٹک مظبوط کرسیاں
10 ماربل ٹیبلز
5 بیٹھنے کی لوہے کی مظبوط تختیاں
واٹر ٹینکی
جگز برتن پتیلے پلیٹس
ہوٹل کا ٹوٹل سامان براۓ فروخت مناسب قیمت