Description
Murgha breeder 10hzr
Murgha patha 7000
ek Murghi 4000 2no 8000 ki
Desi murghi 1200 pr piece
ایک اصیل مرغا اور دو اصیل میاں والی مرغیاں جو انڈے دے رہے ہیں ایک پٹا میل ہے اور ایک بریڈر میل ہے بریڈر میل کی پکچر اس کے ساتھ لگی ہوئی ہے اور جو پٹھا ہے اس کی ویڈیو اپ کو مل جائے گی۔ جس بھائی کو بھی یہ چاہیے وہ مسیح رابطہ کر لے اور یہ فل اینڈ فائنل ہے۔ دیسی مرغیاں انڈے دے رہی ہیں۔ جس بھائی کی سمجھ میں ائے وہی ہم سے رابطہ کرے شکریہ اپنا ٹائم بھی نہ ضائع کریں اور ہمارا بھی ٹائم ضائع نہ کریں۔