Description
**پیور سلیٹی میانوالی* * مادی ہے بہت ہی عمدہ لاجواب بہت خوبصورت ماشاءاللہ
عمر تقریباً *2 سال* ہے اندازا ہے
پیور زیر دم مادی ہے
نوک نلی اور آنکھ مکمل خالص سفید ہے ماشاءاللہ
آؤٹ کلاس مادی ہے
انڈوں کی کڑک کی مطلب ہر طرح سے گارنٹی ہوگی ان شاءاللہ تعالیٰ *( نوٹ. ۔۔۔۔
ایک آنکھ سے کم دکھائی دیتا ہے)
لوکیشن لاہور* بادامی باغ ہے
*قیمت 6000 ہے*
کال اور واٹس ایپ کیلئے
*/0/3/00/4/3/12/0/77.
*نوٹ* ۔
مشورہ کرنے والے پہلے مشورہ کریں پھر رابطہ کریں شکریہ