Description
Pure German o Shamo Pure White Pair
پیور جرمن او شامو سفید جوڑے کے چوزوں کا آخری جوڑا برائے فروخت ہے
عمر تقریباً ایک ماہ ہے
مرغا مرغی کی تصاویر ساتھ میں لگا دیں ہیں
لوکیشن لاہور ہے
کارگو دستیاب ہے
پیسے ایڈو. . انس ہونگے ان شاءاللہ
ویڈیو اور قیمت کیلئے انباکس کریں شکریہ
اور کال صرف اس نمبر پر کریں
/0300/43/12/077,,.