Description
خالص گلوی اصیل مادی جو کہ اولڈ بلڈ لائن میں ہے ، عمر دو سال ہے ۔۔ اب تک دو مرتبہ بچے نکال چکی ہے اور دونوں مرتبہ 95% بچے ہیچ ہوئے ہیں۔
ویکسین ہوئی ہے ، بلکل تندرست اور ایکٹیو ہے۔۔ نہایت مضبوط ہڈی کی مادی ہے جوڑ وغیرہ بلکل مظبوط ہیں۔
خریدنے کے خواہش مند حضرات واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔