Description
پنجاب بھر سے خوشحالی سروے کا آغاز،
اب ہو گا سب کا شمار PSER کا قیام۔۔۔!!!
صوبہ بھر میں قائم کردہ اپنے 5000 سے زائد رجسٹریشن سنٹر میں سے اپنے قریبی سنٹر پر تشریف لے جائیں،
حکومت پنجاب کے فلاحی پروگرامز:
1. کسان کارڈ
2. ہمت کارڈ
3. ہیلتھ کارڈ
4. لائیو سٹاک کارڈ
5. ای بائیکس سکیم
6. سکالر شپ پروگرام
7. اپنی چھت اپنا گھر سکیم
8. روشن گھرانہ سولر پروگرام
9. نگہبان رمضان پیکیج پروگرام
10. وزیراعظم لون سکیم
جیسے کسی بھی پروگرام سے مستفید ہونے کےلیے PSER سروے میں اندراج ہونا لازمی قرار۔۔۔!!!!
Required Documents
ضروری کاغذات
1. خواتین اور مرد کا شناختی کارڈ
2. بچوں کا بے فارم
3. خاوند کا NADRA سے سربراہ ہونا لازمی،
4. عورت یا خاوند کے CNIC پر رجسٹر سم نمبر
5. اگر عورت بیواہ یا طلاق یافتہ ہو تو اس کا NADRA میں ریکارڈ کاہونا ضروری ہے
پنجاب حکومت کا یہ PSER بہت بڑا اقدام ہے،
اس سروے کا مقصد صرف اور صرف غریب عوام کو ریلیف دینا اور غریب لوگوں کو غربت سے نکالناہے، جن خواتین مرد حضرات کے گھریلو حلات خراب ہیں، یا جیتنا کماتے ہیں اس کے باوجود گھر میں مشکلات ہیں،
سروے کر وانے کےلئے رابطہ کریں (View phone number)