All categoriesDropdown arrow
1 / 5
Rs 68,000

Projector with smart board and computer

Sitara Sapna City, Faisalabad
10 hours ago
Details
ConditionUsed
Description
فیصل آباد میں واقع ایک سکول اپنے بالکل صحیح حالت میں چلتے ہوئے پانچ عدد سمارٹ بورڈ فروخت کررہا ہے۔ یہ سمارٹ بورڈ تین سال قبل انسٹال کئے گئے ہیں اور ان کی حالت بلکل نئے جیسی ہے۔ ان سمارٹ بورڈز میں درج ذیل اشیاء شامل ہیں. ۔ فل سائز سمارٹ بورڈ سکرین . ڈی ایل پی پراجیکٹزز ۔ سمارٹ سائز کے کمپیوٹرز ۔ کی بورڈز ۔ ماؤس مارکیٹ میں نئے پراجیکٹ کی جو بھی موجودہ قیمت ہوگی اس سے آدھی قیمت پر یہ دستیاب ہیں۔ فروخت کرنے کی وجہ، سکول قدرے نئی ٹیکنالوجی کی طرف منتقل ہورہا ہے۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ فرمائیں۔ رابطہ نمبر (View phone number)
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1098483850
Report this ad