Description
Projector Screen 150inch (10ft x 8ft)
Dimensions: 10.5ft x 8ft (150inch approx diagonal)
Can be rolled/opened. Have hook holes at the bottom too.
Material is panaflex in mate (not glossy) to avoid the reflections.
یہ ایک پینا فلیکس ہے جو کہ پروجیکٹر سکرین کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ پینا فلیکس glossy کی بجائے mate ہے تاکہ تصویر اچھے انداز سے نظر ائے۔ یہ تمام میکنزم پردے والے راڈ پر ہے جسے ضرورت کے مطابق کھولا یا بند کیا جا سکتا ہے۔ سکرین کے نیچے hooks کی جگہ بھی بنائی ہے تاکہ اگر اسے ضرورت کے مطابق فکس کیا جا سکتا ہے۔ سکرین کا سائزx 10.5 x 8 فٹ ہے۔