Description
*گرافکس ڈیزائن دنیا کی وہ زبان ہے جو ہر کوئی سمجھتا ہے۔ چاہے آپ کسی برانڈ کی پہچان بنانا چاہتے ہیں یا اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو دنیا کے سامنے پیش کرنا چاہتے ہیں، گرافکس ہی وہ ذریعہ ہے جو آپ کو اس مقام تک پہنچا سکتا ہے•••*
*آج جو وقت اور توانائی آپ اپنی مہارتوں کو نکھارنے میں لگائیں گے، وہ کل آپ کے خوابوں کو حقیقت بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔"*
*⁂ ایڈوانس موبائل گــــرافکس*
*ایڈوانس ویڈیو ایڈیٹنگ کــــــورس ⁂*
*آج کے دور میں ہر کاروبار،کمپنی،برانڈ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو پروفیشنل گرافکس ڈیزائنر کی ضرورت ہے۔*
*گرافکس ڈیزائننگ لائف ٹائم آمدنی کا ذریعہ ہے*
*یہ کورس ہر عمر کے مرد و خواتین خصوصی طور پر دینی طلباء،طالبات،سکول،کالج کے سٹوڈنٹس کے لیے ہے*
*اگر آپ پہلی دس کلاسز سے مطمئن نہ ہوں تو ہممکمل فیس واپس کردیں گے۔محنت ،لگن،اور جزبہ شرط ہے*
*رجسٹریشن کی آخری تاریخ 24دسمبر ہے*
*ایڈمیشن اور کورس آؤٹ لائن کے لیے اس نمبر پر رابطہ کیجیئے*
*(View phone number)*
*⁂____گرافِکس ____⁂*
*Visit Graphics Collection's *