Description
باورچی کی ضرورت ہے جو ہر قسم کا کھانا جیسے کہ کنٹینینٹل، چائنیز، BBQ، دیسی، اور خاص میٹھا بنانا جانتا ہو۔
جس کے پاس تجربہ ہو۔ تنخواہ 35,000 ہوگی، کھانا آپ کا اپنا ہوگا۔ رہائش، بجلی اور پانی ہم دیں گے۔
اس نمبر پر رابطہ کریں(View phone number)۔
جو اوپر دیے گئے کھانے بنانا نہ جانتا ہو تو براہ کرم رابطہ نہ کریں۔
اور ہمیں رہائش والے باورچی کی ضرورت ہے۔ اور جِن کے بچے ہیں وہ براہ کرم رابطہ نہ کریں۔