All categoriesDropdown arrow
1 / 1

products selling

Sargodha Faisalabad Road, Chiniot
6 hours ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Company
Company Nameproducts selling
Type of AdJob Wanted
Salary from1000
Salary to30000
Career LevelEntry Level
Salary PeriodWeekly
Position TypePart-time
Description
1۔ آپ میری Product اپنے گھر منگواکر خود کسٹمر کو اپنی پرائس پر بیچیں۔ 2۔ یا آپ ڈائریکٹ کسٹمر کو ڈیلیور کرائیں اور ہمیں وہ پرائس بتادیں جس پر آپ نے سیل کیا ہے۔ ہم کسٹمر سے وہ amount لے لینگے اور آپ کو آپکا پرافٹ EasyPaisa/JAZZ CASH کیا جائے گا. طریقہ کار: آپ اپنی دوستوں اور رشتہ داروں کو تصاویر دکھا کر آرڈر لے سکتے ہیں واٹس ایپ پر status لگا کر لے سکتے ہیں اگر فیس بک استعمال کرتے ہیں تو وہاں سے آرڈر لیں گروپس میں شیئر کریں 1_آپ کو Product گھر منگوانے کی ضرورت نہیں آرام سے ڈائریکٹ کسٹمر کے گھر بھجوادیں۔ آپکو پوسٹ آفس یا کہیں اور جانے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔ 2_آپ پر کوئی پابندی عائد نہیں کی جائے گی کہ اتنے آرڈرز لائیں آپ ایک ماہ میں 2 لائیں یا 20 آپ کا پرافٹ آپ کی محنت پر منحصر ہے. مختصر یہ کہ آپ کو آرڈر collect کرنے ہیں_
Location
Pakistan
Ad id 1096332037
Report this ad