Description
ایسا امیدوار جس کو پرنٹنگ کروانے کا اف سیٹ مشین پر اور سکرین پرنٹنگ پر اور لیمینیشن کروانے کا تجربہ ہو ڈائی کٹنگ کروانے کے بارے میں تمام معلومات ہوں اور بزنس کارڈ کتابیں،پمفلٹ، وغیرہ چھپوا کر لا سکتا ہو. پیپر اور کارڈ کی خریداری انکی اقسام اور وزن کے بارے علم رکھتا ھو. کم از کم ایک سال کا تجربہ ہو