Description
یہ گاڑی براۓ فروخت ہے.
(20/23)
پرنس پرال گاڑی ہے ۔ماڈل 2020 اور 2023 کی رجسٹرڈ ہے ۔پنجاب کی رجسٹریشن ہے۔لائف ٹائم ٹوکن ہے۔ڈاکومنٹس کلیئر ہیں بائیو میٹرک اویلیبل ہے۔میری اپنی گريلو استعمال کی گاڑی ہے۔انجن گیر حصہ سسپنس وغیرہ بالکل اوکے ہے۔LED ٹیب بیک کیمرہ وغیرہ لگا ہوا ہے۔ گاڑی بِلکُل ok ہے ۔لوکیشن نارووال ہے۔ڈیمانڈ 10.75 فائنل ہے۔اگر نمبر نہ ملے تو واٹس ایپ پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔۔
whatapp number
0325//1414//200
0342//0620//586
#Alto #mehran #corolla #Suzuki #honda