Description
Prime location 2 room flat for sale near Korangi Crossing!
- Ideal for couples/small families
- Near Indus Hospital, mall, banks, schools, and Grand Masjid.
- 10 minutes distance to DHA and Sharah e Faisal
- 24/7 water supply, fully tiled, and great condition
- Open kitchen, balcony, and lounge
- Broad streets for easy car parking
- Family-friendly atmosphere and thoughtful design
- 450 sqft, society-leased plot
- Reasonable price: 2.2 million (bit negotiable)
Contact (View phone number) for viewing & further details.
کورنگی کراسنگ کے قریب پرائم لوکیشن پر 2 کمروں کا فلیٹ برائے فروخت!
- نو بیاہتا جوڑے/ چھوٹے خاندان کے لئے مثالی فلیٹ۔
- انڈس ہسپتال کے قریب، مال، بینک، اسکول، اور گرینڈ سفید مسجد۔
- ڈیفینس اور شارع فیصل سے قریب تر۔
- 24/7 پانی کی فراہمی، مکمل طور پر ٹائل شدہ، اور بہترین حالت۔
- کھلا کچن، بالکونی اور لاؤنج۔
- آسان کار پارکنگ کے لیے چوڑی گلیاں۔
- خاندانی دوستانہ ماحول اور سوچ سمجھ کر ڈیزائن کردہ۔
- 450 مربع فٹ، سوسائٹی لیز پر پلاٹ۔
- مناسب قیمت: 2.2 ملین
دیکھنے اور مزید تفصیلات کے لیے (View phone number) پر رابطہ کریں۔