All categoriesDropdown arrow
Primax galaxy PV 7000 0
1 / 4
Rs 168,000

Primax galaxy PV 7000

Mall Road, Lahore
6 hours ago
Details
TypeHybrid Inverter
Kilowatt5-10 kW
BrandKnox
ConditionNew
Description
مجھے اپنا بالکل نیا 6 کلو واٹ کا ہائبرڈ انورٹرPrimax Galaxy PV 7000 pro سیل کرنا ہےاور 8 کلو واٹ کا خریدنا ہے۔ صرف 3 ہفتے استعمال ہوا ہے۔ وولٹرانک بورڈ والا ماڈل ہے۔ اگر کوئی ایکسچینج کا ارادہ رکھتا ہو تو وہ بھی رابطہ فرمائیں! میں نے عید سے قبل 210,000 کا خریدا تھا۔ ) Location: Lahore سائنسدان اوردکانداران سے معذرت! بیچنا مجبوری نہیں ہے اور نہ چوری کا ہے لہذا آدھی قیمت کی توقع مت رکھیں۔ پہلے مارکیٹ سے چیک کر لیں کہ اوریجنل ریٹ پر ملتا بھی ہے یا بلیک میں زیادہ قیمت پر؟
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1093816057
Report this ad