Description
نان اسٹک کوٹنگ سول پلیٹ - بہترین نتائج اور آسان استعمال۔
اعلیٰ معیار کا میٹریل - طویل عرصے تک پائیدار۔
- 1000 واٹ اور 240 وولٹ - تیز اور مؤثر حرارت۔
- مضبوط میٹل باڈی - زیادہ مضبوط اور دیرپا۔
- ہیوی ڈیوٹی - ہر قسم کے کپڑوں کے لیے۔
- اسٹائلش ڈیزائن - آپ کے باتھروم یا کمرے کے لیے شاندار۔
- آسان استعمال - ہلکا پھلکا اور آرام دہ۔
یہ آئرن آپ کے کپڑوں کو بہترین kry Pressing ، نان اسٹک پلیٹ کے ساتھ آپ کے کپڑوں کی حفاظت کرے گا۔