All categoriesDropdown arrow
1 / 20
Rs 7,000

Prayer chair/Namaz desk/Prayer desk/Namaz desk/Study desk/Chair/Desk

Ferozepur Road, Lahore
3 days ago
Details
ConditionNew
TypeOthers
Description
فوم کے ساتھ کالی روئی کی فلنگ کر کہ وزن بڑھانے والے فراڈیوں سے ہوشیار رہیں ۔ بہترین معیار ہماری پہچان ماسٹر کے میڈی کیئر لائف ٹائم گارنٹی فوم ویلوٹ جائے نماز پوشش میں تیار ۔ 18 گیج 1انچ پائپ چورس پرائم کوالٹی ۔ * ڈیسک وزن 15 کلو * ویلوٹ جائے نماز *ڈیکو سپرے واٹر پروف پینٹ * میڈی کیئر لائف ٹائم فوم * ویٹ کپیسیٹی 200 کلو ۔ ہم بازاری بنے ھوئے ڈیسک گھروں میں بیٹھ کر سیل نہیں کرتے ۔ ہماری فیکٹری وزٹ یا شوروم وزٹ کرنے کے لئے تشریف لاییں ۔ فیکٹری ریٹ پہ نماز ڈیسک دستیاب ھیں ۔ عام فوم کے ساتھ 7000/= میڈی کیئر فوم کے ساتھ 8000/= فوم کی پہچان کے لئے ویڈیو پہ اصرار کریں ۔ ہمارے جائے نماز ڈیسک کا مکمل وزن 15 کلو بغیر کیسی پیکنگ کے ھے اس سے کم وزن میں اور قیمت زیادہ وصول کرنے والے نقالوں سے ہوشیار رہیں ۔ 200 پلس آئٹم دیکھنے کے لئے وٹس ایپ کیٹلاگ وزٹ کریں 0/3/0/0/4/3/4/6/2/0/5 کارگو کی سہولت پورے پاکستان میں کی جاتی ھے
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1098587213
Report this ad