Description
اٹلی تائیوان اور چائنہ سے درآمد شدہ مسٹنگ سسٹم دستیاب ہیں۔ پولٹری شیڈز میں نمی 60 فیصد برقرار رکھنے کا موثر حل فراہم کرتے ہیں۔ برادے اور برڈز کو گیلا نہ کرنے والی نہایت باریک دھند۔ آٹو کنٹرولر کی بدولت نمی کم ہونے پر آٹو آن ہوتے ہیں، پوری ہونے پر آٹو آف۔ وانٹی 1 سال، انسٹالیشن اور آفٹر سیل سروسز 24/7 دستیاب ہیں۔ ایویز فوگ مسٹنگ کی فیلڈ میں 2018 سے کوشاں ہے، مختلف فیلڈز میں 400 سے زائد پراجیکٹس کا تجربہ ہمیں منفرد مقام دلاتا ہے۔ مزید معلومات کے لئے ویب سائٹ وزٹ کیجئے۔
www. avesfog. com
U. A. N. (View phone number).
یو ٹیوب پر Aves Fog سرچ کر کے ویڈیوز دیکھیں۔