All categoriesDropdown arrow
1 / 1

Portugal work permit available done base

Sukkur Township, Sukkur
2 days ago
Details
TypeWork Visas
Description
*اسلام وعلیکم* *PORTUGAL VISA DETAILS* Country: Portugal Visa Duration: 2 Years Processing Time: 1.5 Months Age Limit: 18-60 Years Duty Time : 8 hours -------------------------------------------------- *پاکستان میں اخراجات* دو طرح کے آپ کے اخراجات پاکستان میں ہوں گے 1. Medical Fees:12000 to 15000 PKR میڈیکل آفر لیٹر آنے کے بعد کروانا ہو گا 2. Embassy Fees: 49000 PKR تمام کاغزات مکمل ہونے کے بعد ایمبیسی کی فیس ایمبیسی والوں کو جمع کروانی ہو گی۔ ----------------------------------------------- *ویزہ فيس*: ويزہ کی فیس ویزہ لگنے کے بعد پاکستان میں ادا کرنا ہو گی۔ اگر آپ اکٹھا دیں گے تو آپ کو 2800 Euro ( 850,000/- PKR) ادا کرنا ہو گا۔ اگر آپ اکٹھا 850,000 نہيں دے سکتے تو انسٹالمنٹ ميں 950,000 ادا کرنا ہوگا ۔ جو کہ آپ اپنی سيلری سے ہر مہينے 50000 ادا کريں گے. Job Category Salary Range 1 *Head supervisor* 1600 Euro 2. *Packing* 1000 Euro 3. *Packing in charge* 1300 Euro 4. *Store keeper. * 1100 Euro 5. *Store in charge. * 1400 Euro 6. *Electrician* 1100 Euro 7. *Driver* 1200 Euro 8. *Security Guard* 1100 Euro 9 *Mechanic* 1250 Euro 10 *Plumber* 1150 Euro 11 *Welder* 1350 Euro ---------------------------------------- *سہولیات* : فری رہائش ,فری کھانا، فری ٹرانسپورٹ ،فری ٹکٹ _________________________ *: سليکشن کا طريقہ کار:* ہماری کمپنی آپ کے ڈاکومنٹس کمپنی کو بھیجے گی اور آپ کی سلیکشن کرواے گی اس میں دو سے 3 دن درکار ہونگے، ورک پرمٹ آنے کے بعد آپ کو سب سے پہلے اپنا میڈیکل کروانا ہوگا. میڈیکل لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، کراچی ان شہروں میں ہو رہا ہے آپ کسی بھی رجسٹرڈ میڈیکل سنٹرز سے میڈیکل کروا سکتے ہیں، میڈیکل کی رپورٹ آنے کے بعد آپ کا ویزہ پروسیس اپلائی ہوگا 15 سے 20 دن میں آپ کو ویزہ کے لیے ایمبیسی سے کال آئے گی پھر آپ کو ایمبیسی میں اپنے اصل ڈاکومنٹس جمع کروانے ہوں گے _________________________ برائے مہربانی مندرجہ ذيل کاغزات کی سکين کاپی واٹس ايپ کر ديں۔ For Job Apply: 1-. ID Card 2-. Passport 3-. Picture white background
Location
Pakistan
Ad id 1096989058
Report this ad