Description
اشتہار کو مکمل پڑھیں
First Floor Portion Available for Rent:
1. Water Bore Pani available
2. Separate Electric Meter
3. Shared Gas Meter + Cylinder
4. Shared Internet Connection
Air Ventilation, Day Light | Greenery look
1Km away from Main Adyala Road or Gillani Mart (Near to Dhoke Rajgan Stop and jarahi Stop)
Tondoor, barber, Market and all other facilities available just on walking distance
Near to Mosque
Home Fresh and Clean Bore Water,
Sparate Enterance
Looking only for small Family (Husban/Wife with one or 2 kids)
Govt Employee Preferable
One Rent Advance Security and One Month rent
2 Rooms, TV lounge, 1 Kitchen, 1 Bathroom
پہلی منزل کا ہوادار پورشن کرائے کے لئے موجود ہے
بورنگ کے پانی کی سہولت
بجلی کا علیحدہ میٹر
گیس کا مشترقہ میٹر + گیس سلنڈر کی سہولت ہے
مشترقہ انٹرنیٹ کنکشن کی سہولت
مسجد کے ساتھ
بورنگ کا پینے کا صاف پانی
تندور، کریانہ، حجام ، مارکیٹ کی سہولت
ہوادار، کشادہ پورشن
چھوٹی فیملی : میاں بیوی اور بچوں کو ترجیح دی جائے گی
سرکاری ملازم کو بھی ترجیح دی جائے گی
گھر صرف فیملیز کے لئے ہے، نیچے ہماری اپنی رہائش ہے.
پتہ : گلی #2 ، خیابان جناح کالونی، نزد جامع مسجد غوثیہ،
مین اڈیالہ روڈ جیلانی مارٹ سے ایک کلومیٹر کی مسافت پر،
نزد ڈھوک راجگان اسٹاپ اور جراحی اسٹاپ
Location Link: https://maps. app. goo. gl/JZkKaETmMuPrhn1V6