All categoriesDropdown arrow
Featured
1 / 11
Rs 450,000

Portable Smoke Corner cafe

Okara Road, Depalpur
2 days ago
Description
بہت خوبصورت اور شاندار کیبن ہے بڑے شوق سے بنایا تھا چھوٹے بھائی کے لیے لیکن وہ بزنس چینج کرنے جا رہا ہے اس کو تیار کروانے میں میرا نو لاکھ روپیہ لگ گیا تھا اگر کوئی سیریس خریدار ہوگا تو اس کو انتہائی مناسب پیسوں میں مل جائے گا بالکل فریش کنڈیشن میں پڑا ہے بہت خوبصورت لائٹنگ اور ڈسپلے ہے
Location
Pakistan
Ad id 1096949010
Report this ad