Description
گرمی میں ٹھنڈی ہوا اور مسٹ کولنگ کا مزہ لیں! جدید 3-in-1 پورٹ ایبل مسٹ فین جو ہوا کے ساتھ کولنگ مسٹ اسپرے بھی فراہم کرتا ہے، اب آپ کی دسترس میں ہے۔
3-in-1 Function: ایئر کولر + ہمیڈیفائر + ایل ای ڈی لائٹ
USB ریچارجیبل: بجلی کی بچت، آسانی سے چلنے والا
مسٹ اسپرے: پانی ڈالیں اور مزید ٹھنڈی ہوا حاصل کریں
RGB LED لائٹ: رات میں خوبصورت نظر آنے والی لائٹ
پورٹ ایبل ڈیزائن: بیڈ روم، آفس، اسٹڈی روم، یا سفر کے لیے بہترین
کم آواز، زیادہ کولنگ
کراچی میں فاسٹ ڈیلیوری دستیاب
آرڈر کے لیے ابھی کال کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
Zero Three One One Eight Three One Nine Six Zero One