Description
. موبائل کی معلومات آپ گوگل کر سکتے ہیں
، condition 8/10
میرا موبائل صاف حالات میں ہے،
اصل چارجر اور باکس ساتھ ہے،
موبائل کی آفیشل PTA فیس جمع ہے،
جو کہ 30 ہزار روپیہ ہے۔
موبائل آپکو خود آ کر دیکھ کر by hand لینا ہوگا،
اگر کوئی TCS کورئیر کروانا چاہے گا تو خرچا اور رسک آپکا ہوگا،
موبائل لینے کے لیے ایڈریس۔
Tesla mobiles
پیرس پلازا، لیّہ روڈ چوک اعظم۔