Description
کٹر 18انچ بہترین کنڈیشن میں، پاورفل پیٹر انجن، ورم، ایک عدد واشنگ لائن اور ڈرائیر کے ساتھ مکمل چالو سیٹ اپ فروخت کے لیے دستیاب ہے
ڈیمانڈ دس لاکھ روپے
لوکیشن حویلی لکھا، ضلع اوکاڑا
سنجیدہ خریدار رابطہ فرمائیں۔ شکریہ
Plastic Cutter
Plastic Crusher
Dryer
Washing Line
Peter Engine
Pet Cutter
Pet Crusher
Plastic Recycling