Description
السلامُ و علیکم
ہمارے پاس مختلف قسم کے سائز کے گملے رکھنے کے لیے لوہے کے اسٹینڈ,
گملے رکھنے کے لیے دیوار والے بریکٹ ،
گملے لٹکانے کے لیے دیوار میں لگانے والے بریکٹ،
اور مختلف قسم کے ڈیزائن کے بریکٹ دستیاب ہیں
یہ تمام آئیٹم مضبوط اور اچھی کوالٹی میں دستیاب ہے
مناسب ریٹ پر دستیاب ہے
ہوم ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے پورے پاکستان سے کسی بھی شہر سے آرڈر کریں۔