Description
ایک عدد ڈیک اوون ساؤتھ سٹار اوریجنل Just like New فل سائز اسٹینڈ کے ساتھ
ایک عدد Pizza Dough Machine 5KG والی برانڈڈ
12 عدد لارج 12 سمال 6 میڈیم 2 ایکسٹرا لارج 1 عدد لارج سکوائر 1 عدد سمال سکوائر پیزا پین لِڈ اور سرونگ ٹرے کے ساتھ
1 عدد راؤنڈ پیزا کٹنگ بورڈ کٹر اور بیلن کے ساتھ
1 عدد کچن سبزی کٹنگ بورڈ 2 عدد Kiwi اوریجنل سٹیل چھری
3 Door Kitchen Cabinet
2 عدد کچن جس میں 1 Steel اور ایک لوہے کا اچھا بنا ہوا ہے اور لوہے کے ٹیبل پر 6 لیٹر کا فرائیر بھی لگا ہوا ہے
1 عدد شوارما کاؤنٹر Big Size Hot plate کے ساتھ کاؤنٹر پر 2 عدد لائٹ لگی ہوئی
تقریباً 35 کرسیاں جس میں 20 عدد عام پلاسٹک کی بنا بازوں کے کرسیاں ہیں اور تقریباً 15 Original Boss کی کرسیاں ہیں
6 عدد Folding Table Just like New
2 عدد Sign Board اور بھی بہت کچھ کچن وغیرہ کا سامان موجود ہے۔
جو بھائی تمام سیٹ اپ یا سب سامان لینا چاہتے ہوں وٹس اپ پر میسج کریں شکریہ
Location Main islam Nagar Food Street Tanga Wala Chowk Nearest to Kips College and Allied Hospital jail Road Faisalabad
یہاں آکر خود Visit کریں
مزید تصاویر وغیرہ نہیں بنا سکتا
فضول ٹائم ضائع کرنے والے احباب دور رہیں
Urgent Sale
تمام سامان کی ڈیمانڈ صرف 8.5 لاکھ ہے
Whatsapp Msg please
(View phone number)