Description
بھترین حالت میں بلکل بھترین کارکردگی کے ساتھ
دونوں سیم پی ٹی اے سے منظور ہیں۔
ایک کالا دھبہ سکرین کے دائیں جانب اوپر کے کونے میں ھے۔
اور کم برایٹنیس پر مدھم عکس نظر آتا ہے۔
exterior is great set is working fine and is available with box.
one small dot in upper right corner and a shade appears in low brightness.