Description
فوری ضرورت برائے دمام سعودی عرب
جنرل ورکرز
سٹیل پائپ ولڈر
پائپ فبریکیٹر
گرانڈر مین
۔۔ٹوٹل تعداد۔۔۔۔ 20
رہائش، کھانا ، ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرف سے
کام مکمل گارنٹی کے ساتھ
ایک سال بعد چھٹی
ہر سال کمپنی خود ویزہ رینو کروائے گی وہ بھی مفت
Helper = 1100 + 300 = 1400
Pipe Fitter = 1450 + 300 = 1750
Pipe Welder = 1600 + 300 = 1900
Grinderman = 1300 + 300 = 1600