All categoriesDropdown arrow
Catering & Restaurant
photocopy machine 0
1 / 1
Rs 51,000

photocopy machine

12th Avenue, Islamabad
3 weeks ago
Details
Function TypeAll-In-One
ConditionNew
Description
السلام علیکم اج ہم اپ کے لیے لائے ہیں ریکو 305 جو کہ ایک بہت ہی اچھی اور نیو اور ریفارمنس مشین ہے جس میں اپ جس میں اپ اے تھری سائز اے فور لیگل اور اس کے علاوہ اسٹام پیپر بھی سکین فوٹو کاپی کر سکتے ہیں اور اس میں ایک اپ کو اینڈرائڈ پینل دیکھنے کو ملتا ہے جو کہ اپ کا بالکل ٹیبلٹ کی طرح کام کرتا ہے یہ مشین بہت ہی مناسب ریٹ پہ لگائی ہوئی ہے جس بھائی نے لینا ہے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں اور اس کے علاوہ ہمارے پاس اور بھی کمپنیوں کی مشینیں موجود ہیں جس بھائی نے بھی لینی ہو دیے گئے واٹس ایپ نمبر پہ رابطہ کریں (View phone number)شکریہ
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1083437954
Report this ad