Description
دونوں بیٹری ہیں بالکل اوکے ہیں پانچ پانچ گھنٹے تقریبا ٹائم ہے میرے پاس ایک چھوٹی اور ایک بڑی ہے جس کی وجہ سے اپس میں مناسبت نہیں ہے اور میں ایک جیسی لے کے لگانا چاہتا ہوں دونوں بیٹیوں کا الگ الگ بیک کا پانچ پانچ گھنٹے ہے باقی اپ فنکس کی ابھی گارنٹی پڑی ہے چار ماں استعمال کی ہےچیک کر کے لے ایک سائیڈ والی بیٹری میں 17 ہزار فنکس38ہزارں