Description
گھر کے لیے آرمی/فورسز سے ریٹائر محنتی، ایماندار اور تجربہ کار ڈرائیور کی ضرورت ہے۔
رہائش ، کھانا اور اچھی تنخواہ دی جاے گی۔
عمر: 50-40 سال کے درمیان ہو۔کم عمر حضرات رابطہ نا کریں ۔
راولپنڈی اور اسلام آباد کے مستقل رہائشی کو فوقیت دی جاے گئ ۔
Apni CV OLX Chat par bhajin.
Address: Sector D DHA Phase 2, Islamabad