Description
Beautiful, Healthy, Active and friendly. (Just need to take a bath because due to winter bath was given 15 days ago.
خوبصورت’ صحت مند’ ایکٹو اور دوستانہ طبیعت والا۔ بہت اچھا کھیلتا ہے۔ اگر کہیں گے تو کھیلنے کی وڈیوبھی بھیجی جائے گی۔
بس صرف نہانے والا ہے کیونکہ 15 دن پہلے نہلایا تھا لیکن اب سردی شدید ہونے کی وجہ سے نہلایا نہیں۔
مرغی کا گوشت اور پیکٹ والی خوراک کھاتا ہے۔ اس کے علاوہ کچھ نہیں کھلاتے۔
مکمل ٹرینڈ ہے کھانے اور واش روم کیلیے اپنی جگہ پر جاتا ہے اور کہیں بھی نہیں جاتا۔
عمر تقریباً سات ماہ۔