Description
بیل کا ٹربو ڈی سی انورٹر اے سی تقریبا ڈیڑھ سال یوز ہوا ہوا بالکل نیو کنڈیشن میں پارٹس کی وارنٹی بھی ایک سال رہتی ہے اور کمپریسر کی وارنٹی اٹھ سال رہتی ہے۔ مکمل ڈی سی انورٹر اس کے استعمال سے بجلی کا بل بھی بہت کم اتا ہے۔ مجبوری کی وجہ سے فروخت کر رہا ہوں ورنہ کسی صورت میں نے فروخت نہیں کرنا تھا۔