All categoriesDropdown arrow
PEL Refrigerator 0
1 / 15
Rs 15,000

PEL Refrigerator

Sindh Industrial Trading Estate, Karachi
4 days ago
Details
Number of Doors2 or more
ConditionUsed
Description
فریج چلنے میں ٹھیک ہے زبردست کولنگ کرتا ہے مگر اوپر نیچے کے دونوں دروازے نکلے ہوئے ہیں . سائیڈوں میں اور نیچے زنگ بھی لگا ہوا ہے . مکینک کو دکھایا تھا 8 ہزار تک کا خرچہ آئے گا بلکل نیا ہو جائے . کنڈیشن بلکل صاف ہے تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں . پیسوں میں کمی بیشی ہو سکتی ہے . گھر شیرشاہ میں ہے شام 5 بجے کے بعد جب مرضی آ کر دیکھ سکتے ہیں آنے سے پہلے فون کر لیں نمبر اس اشتہار میں موجود ہے . موبائل نمبر اور واٹس ایپ نمبر [(View phone number)')
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1094111875
Report this ad