Description
***only Whatsapp***
PEL 2-Door Full size Deepfreezer available for sale. Fridge & Deepfreezer both in perfect condition (Home used)
only body and inside's grill color is bit faded otherwise the whole product is perfect.
PEL 2-Door فل سائز ڈیپ فریزر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ فریج اور ڈیپ فریزر دونوں بہترین حالت میں کام کرتے ہیں۔ صرف باڈی اور اندر کی گرل کا رنگ تھوڑا پرانا ہو گیا ہے ورنہ پوری چیز استعمال کرنے کے لیے بہترین ہے۔