Description
استعمال میں نہیں ہے اس لیے مٹی ڈلی ہوئی ہے۔
صرف ایک سیشن استعمال ہوئی ہیں۔
باس اور صاب اس وقت ایک کمپنی تھی اب الگ الگ ہوگئی ہے۔ کرسی کے اوپر وی آئی پی کا لوگو پرنٹ ہے۔ اب یہ باس کے پاس ہے یا صاب کے پاس اسکا نہیں پتا۔ مگر انکی ویب سائٹ سے نمبر لے کر کنفرم کر سکتے۔
12 عدد کرسیاں ہیں۔ اگر ایک کرسی خریدنی ہے تو 4000 اور اگر ساری خریدنی ہے تو 3500 کی لگ جائے گی۔ کمپیوٹر اکیڈمی بنائی تھی مگر اب ختم کردی۔
کرسیوں کا رنگ بلیو ہے۔