Description
ایسے مریض جو بیڈ په رہتے ہیں انکی بیڈ پر دیکھ بھال کے لئے بہترین سیکنڈ ہینڈ بیڈ ھے، اچھی حالت میں ہے ،آپ حسب ضرورت اسکی ہیڈ سائڈ کو اوپر بھی اٹھا سکتے ہیں اور نیچے بھی کر سکتے ھیں ،کوئی ٹوٹ پھوٹ نہیں ہے اور نہ زنگ آلود ے ،matress بیڈ کے ساتھ ہی ملے گا