Description
1 پیسہ۔2 پیسہ۔5 پیسہ ۔10 پیسہ۔آدھا آنہ۔ایک آنہ۔2 آنہ۔۔چوتھائی روپیہ۔۔آدھا روپیہ۔۔الغرض ہمارے پاس قسم کے پاکستانی سکے دستیاب ہیں۔
ہم پاکستانی نایاب سکے اور نوٹس سیل کرتے ہیں وہ بھی انتہائی مناسب قیمت ہر۔۔۔یہ ان میں سے کچھ نوٹس یا سکے ایسے ہیں جو صرف اور صرف میوزیم میں ہی دیکھنے کو ملتے ہیں۔۔لیکن اب یہ چیز ایک ہی کلک میں آپ کے لیئے Available ہے۔