Description
موٹر سائیکل پاک ہیرو 2005 ماڈل بائو میٹرک موقع پر۔
ہر لحاظ سے اوکے ہے۔کوئی کا نہیں ہونے والا صرف بیٹری نہیں ہے۔شاک ٹائر ٹیوب فریم وائرنگ ہر چیز اوکے ہے۔انجن مکمل میں نے خود تبدیل کروایا ہوا ہے کراؤ ن لیفان کا انجن ہے پیٹرول اوریج بہت اچھی ہے زاتی وجہ سے سیل کر رہا ہوں قیمت میں تھوڑی بہت تبدیلی ہو سکتی ہے۔۔ o3oo-4252o24