Description
پاک ہیرو 70سی سی اے ون کنڈیشن ہر چیز اوکے ہے صرف بیٹری نہیں ہے ہیڈ لائٹ۔اشارے۔بیک لائٹ میٹر لائٹ اوکے ہیں ٹائر دونوں 8/10کنڈیشن چین گراری سیٹ 80فی صد اوکے ہے۔انجن میں کوئی کام نہیں ابھی رنگ پسٹن وال کیم ٹی چین سیٹ گوٹ وغیرہ کا کام کروایا ہے اپنے استعمال کے لئے تیار کروائی تھی اب کسی وجہ سے سیل کو رہے ہیں۔کاغزات مکمل ہیں باؤ میٹرک موقع پر موجود میرے اپنے نام ہے