Description
Ghr pr physiotherapy krwane k lye rabta karen
All over Lahore
گھر پر فزیوتھراپی کی بہترین سروسز – Personalized Home Physiotherapy Services"
آپ کو یا آپ کے پیاروں کو فزیوتھراپی کی ضرورت ہو تو ہم حاضر ہیں! اب گھر بیٹھے پروفیشنل فزیوتھراپی حاصل کریں۔
ہم درج ذیل خدمات فراہم کرتے ہیں:
درد میں کمی اور بحالی
سرجری کے بعد کی بحالی (Rehabilitation)
معمر افراد کے لیے خصوصی دیکھ بھال
فالج (Stroke) اور دیگر جسمانی مسائل کا علاج
ہماری خدمات کے فوائد:
تجربہ کار اور تربیت یافتہ فزیوتھراپسٹ
آپ کے مقام پر آ کر سہولت فراہم کرنا
we have qualified physiotherapist having overseas experience initial Assessment is free around DHA Lahore area
Clinic Address; Dr Essa Lab
plot no 91 Block T phase 2 Lalik jan chowk
DHA Lahore
0/3/1/0/2/3/9/8/7/0/7