Description
گلستان جوہر- 2 سیلز مین درکار ہیں
تعلیم انٹر پاس یا گریجویٹ۔
Full Time & Part Full time,
اتوار یا پیر کو چھٹی۔8 گھنٹے ڈیوٹی
تنخواہ 25000 سے 50000۔
اپنی بائیک ضروری ہے،کیونکہ باہر کا کام ہے۔
اپنی تفصیلات یا سی وی واٹساپ کے ذریعے مندرجہ
ذیل موبائل نمبر پر واٹساپ کریں۔
کس علاقے میں رہتے ہیں؟ عمر کتنی ہے؟
اور اپنی نئی تصویر واٹس ایپ کریں۔
پان، گٹکا کھانے والے درخواست نہ دیں۔
0/3/2/7-2/3/1/0/0/1/4 واٹساپ نمبر