Description
ھونڈا 125 کے اوریجنل پارٹس ہیں قیمت ساتھ لکھی ھوئی ھے ۔ جو چیز کسی کو چاہیے مل جائے گی۔ قیمت کم نہیں ھوگی جو لکھی ھے فائنل ھے۔19 ماڈل کی اوریجنل ٹینکی ھے ساتھ فیول کاک بھی لگا ھوا ھے جینین۔ ہیڈ لائٹ اوریجنل بیم ھے اوریجنل بلب کے ساتھ بھی ھے اور ایل ای ڈی لائٹ کے ساتھ بھی ھے ۔ سی ڈی آئی یونٹ بھی اوریجنل ھے 24 ماڈل کا ۔ سیف گارڈ بھی بلکل نئے ہیں ۔ شیشے ابھی تک استعمال بھی نہیں ھوئے۔ بیٹری بھی پرفیکٹ کنڈیشن میں ھے
ہارن سنگل بھی ھے اور ڈبل بھی
contact o33² 923o8l5