All categoriesDropdown arrow
1 / 4
Rs 3,500

Original Japanese Fuel Pump for Nissan Dayz

D-12, Islamabad
3 days ago
Details
TypeCar Parts
ConditionUsed
Description
نیسان ڈیز کا اوریجنل فیول پمپ اسمبلی سمیت ـ گاڑی میں چیک لائٹ آن ہو رہی تھی ـ مکینیک نے تمام پاڑٹس پلگز،سمیت تبدیل کروا دیئے۔ گاڑی میں چیک لائٹ کے علاوہ کوئی مسئلہ نہیں تھا۔ پک اپ بھی ٹھیک تھا۔ میرے خیال میں یہ فیول پمپ اوریجنل ہے اور بالکل ٹھیک ہے۔ دل مانے تو خرید لیں۔ انتہائی مناسب قیمت ہے۔ موجودہ حالت میں چیکنگ وارنٹی کے ساتھ۔ خریدنے کے بعد واپس نہیں ہو گا۔ کیونکہ لوگ پارٹس چینج کرنے کے بعد واپس لے آ تے ہیں۔ کیونکہ ہم پاکستانی ہیں
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1096796668
Report this ad