Description
فل لاونگ قدمیں شامو ہے انڈریڈ اینڈ 10 پرسنٹ پیورٹی میں ہے کوئی کراس نہیں ہے جس کا لینے والوں سے معذرت ہے بالکل پیور چیز ہے جس بھائی کو سمجھ ائے وہ ہی رابطہ کرے45 ہزار روپے صرف مرغے کی پرائز ہے اگر کوئی جوڑا لے گا تو اس کو 75 روپے میں ملے گا