Description
1.25 تولا اوریجنل گولڈ کا سیٹ ہے ، آدھے تولا کے کانٹے الگ ہیں اور دو عد بڑی انگوٹھیاں اور اک بچہ انگوٹھی ہے ۔ یہ سارا گولڈ سیل کرنا ہے جو بھائی پورا سیٹ لینا چاہیں یا الگ الگ تو رابطہ کریں۔ سیٹ بالکل بھی استعمال نہیں ہوا ہے اور نیو ہے۔ سیریس دوست رابطہ کریں۔